نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مسلم مخالف تعصب کی بو آتی ہے۔
انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے نافذ کئے گئے اقدامات سے متعلق نامہ نگاروں سے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ضروری اور ساتھ ہی مستحکم جنگ، کسی بھی صورت میں ایک خاص مذہب کے پیرو کاروں کے خلاف عام شکوک و شبہات کو صحیح نہیں قرار دیتی اور اس صورت میں یہ خاص مذہب اسلام ہ ...
مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اذان دی گئی۔ الوقت - دنیا کے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے امریکا کے بوسٹن شہر کے ایک چرچ سے مسلمانوں سے اظہار ہمدردی کے لئے اذان دی گئی۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر سرگرم کارکن ...
مسلم ممالک کے شہریوں پر امریکا میں داخلے پر پابندی کے حکم پر لندن کے موقف کے سامنے نہ آنے سے بھی پتہ چلتا ہے کہ تہران کے خلاف برطانیہ اور امریکا ایک دوسرے کے ساتھ ہو چکے ہیں۔
لندن کے دورے سے پہلے اسرائیل کے وزیر اعظم بنيامين نیتن ياہو نے جو بیان دیا تھا سے پتا چلتا ہے کہ تہران کے خلاف واشنگٹن، لندن ...
مسلمانوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کی مخالفت میں اضافہ ہوتا ہی جا رہا ہے۔ الوقت - امریکی ریاستوں کی جانب سے ملک میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم کی مخالفت میں اضافہ ہوتا ہی جا رہا ہے۔
امریکا میں مسلمانوں کے داخلے کو روکنے کے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کے حکم ...
مسلمانوں کو اس تفرقہ سے بچانے اور اسلامی ممالک کے درمیان فرقہ واریت کو ختم کرنے کا کیا طریقہ ہے۔
جواب : فطری طور پر انسان فکری اور عقائد کے لحاظ سے اختلافات رکھتا ہے لیکن اہم مسئلہ یہ ہے کہ ان اختلافات کو کس طرح کنٹرول کیا جائے۔ مذاکرات کے ذریعے، قتل و غارت کے ذریعے یا کسی دوسرے طریقے سے، بہر ...
مسلمان دہشت گردی سے متاثر ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہا دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہے، اس میں صرف جرائم پیشہ افراد ملوث ہیں، دہشت گرد نہ مسلمان ہوتے ہیں، نہ عیسائی، نہ بدھ اور نہ ہی ہندو۔
انہوں نے بعض سیاست دانوں کی جانب سے اسلامی دہشت گردی کے لفظ کے استعمال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو ...
مسلمان، یہودی یا عیسائی ہوں۔ میرا خیال ہے کہ اعتدال پسند عرب ممالک کو اپنی زندگی جاری رکھنے کے لئے اسرائیل کی ضرورت ہے۔
لیبر مین نے علاقے میں ایران مخالف حقیقی اتحاد کی تشکیل کو ضروری قرار دیا اور نیٹو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس اتحاد میں شامل ممالک ایک دوسرے کی حمایت کریں گے او ...
مسلمان سمیت تمام طبقے اور قوم کے افراد شامل تھے۔
مظاہرین نے ایپیک کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی سخت تنقید کی۔ مظاہرین ایسے پلےكارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا ہوا تھا، ایپک امریکہ کے یہودیوں کی نمائندہ نہیں ہے، اسرائیل نسل پرست حکومت ہے، فلسطین پر غاصبانہ قبضہ ختم کیا جائے، یہودی، فلسطین کے سل ...
مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہونے کی تصدیق کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شد ...